موبائل فونز سے متعلق اہم خبر آگئی

موبائل فونز سے متعلق اہم خبر آگئی

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں موبائل فونز کی درآمدات پر 21.55 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 268 فیصد کم ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات پر 79.25 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا تھا۔

مریم نواز کی فٹ بال کھیلنے کی ویڈیو وائرل۔


اکتوبرمیں موبائل فونز کی درآمدات پر6.19 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو ستمبرمیں 7.04 ملین ڈالر اور گزشتہ سال اکتوبر میں 8.043 ملین ڈالر تھا۔

مالی سال 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات پر 90.88 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا تھا۔







اشتہار


اشتہار