وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ 9نومبر جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔
6.4 شدت کا زلزلہ۔
اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دور حکومت میں یوم اقبال پر عام تعطیل بحال کی تھی ۔