حاملہ بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

A pregnant Indian actress died of a heart attack

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ ڈاکٹر پریا ایک پرائیویٹ اسپتال میں ہی موجود تھیں جب انہیں دل کا دورہ پڑا۔وہ آٹھ ماہ کی حاملہ تھیں۔بتایا جارہا ہے کہ ان کے بچے کو بچالیا گیا ہے جو اس وقت انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیر علاج ہیں۔

 بیٹےنےماں سےشادی کرلی۔

ان کی موت کی خبر اداکار کشور ستیا نے انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں دی تھی۔ اداکار نے تحریر کیا تھا کہ ٹیلی ویژن سیکٹر میں سے ایک اور بری خبر آئی ہے، ڈاکٹر پریا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔


حاملہ بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اداکارہ پریا حمل کی پیچیدگیوں کا شکار تھیں حمل کی حالت میں دل کو ملنے والی خون کی روانی اور دل کی صحت سے جڑے ہارمون کی کمی تھی۔

حاملہ بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں


ساتھی اداکاراؤں اور فنکاروں نے نوجوان اداکارہ کی اچانک موت پر دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے



حوالہ 

اشتہار


اشتہار