سابق وزیراعلیٰ کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔

The former chief minister got a big shock.

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کو پارٹی صدارت سے ہٹادیا گیاتفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کا جنرل کونسل اجلاس ہوا،سابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کو پارٹی صدارت سے ہٹادیا گیا۔

پیپلز پارٹی نے ن لیگ پر بڑا الزام لگا دیا۔

 نوابزادہ خالد مگسی بی اے پی کے نئے صدر منتخب ہو گئے،صدارت کیلئے نوابزادہ خالد مگسی اور عبدالکریم آغانے کاغذات جمع کرائے، عبدالکریم آغا کی جانب کاغذات واپس لینے پرنوابزادہ خالد مگسی بلامقابلہ منتخب ہوئے۔







اشتہار


اشتہار