کوئٹہ میں کانگو وائرس سے ڈاکٹر جاں بحق ، سول اسپتال عملے کے دیگر 7 افراد متاثر

A doctor died of Congo virus in Quetta, 7 other civil hospital staff were infected

کوئٹہ کے سول اسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ، ایک ڈاکٹر انتقال کر گیا۔وائرس کا شکار ہونے والے دیگر 7 افراد کو تشویشناک حالت میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دہی کے ساتھ کشمش کھانے کا فائدہ جان کر آپ بس یہی کھائیں گے

اس کے علاوہ کوئٹہ کے سول اسپتال، شیخ زید اسپتال اور فاطمہ جناح اسپتال میں آئیسولیشن وارڈ قائم کر دیئے گئے ہیں۔

کوئٹہ میں کانگو وائرس سے ڈاکٹر جاں بحق ، سول اسپتال عملے کے دیگر 7 افراد متاثر

محکمہ صحت بلوچستان کے ترجمان نے کانگو وائرس سے ایک ڈاکٹر کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے ، ڈاکٹر شکر اللہ کو گزشتہ روز کراچی کے نجی اسپتال متنقل کیا گیا تھا، ڈاکٹر شکر اللہ تین روز قبل کانگو وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔




اشتہار


اشتہار