معروف ٹک ٹاکرنے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا۔

The famous Tik Tokkar cost the national exchequer millions of rupees.

ٹک ٹاک سٹار نوشین سید عرف" ڈولی "ایک کروڑ 60 لاکھ روپے کی ٹیکس نادہندہ نکلی ۔  تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک سٹار ڈولی نے گلبرگ میں بیوٹی سیلون بنا رکھا ہے ،  ڈولی کو متعدد بار ٹیکس ی ادائیگی کی کیلئے نوٹس دیئے گئے۔

ٹک ٹاک سے پیسے کمانا اب صارفین کیلئے زیادہ آسان ہوگیا۔

 لیکن ان پر عمل نہ کیا گیا، پنجاب ریونیو اتھارٹی نےٹیکس کی ادائیگی نہ کرنےپراکاؤنٹ منجمندکردیا،پی آراےنے بینک اکاؤنٹ اٹیچ کر کے 4.4 ملین کی رقم وصول کر لی،دیگر رقم کی وصولی کیلئے پراپرٹی ضبط یا دیگر اکاؤنٹ ہونےپرانہیں منجمندکیاجائیگا۔

معروف ٹک ٹاکرنے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا۔

معروف ٹک ٹاکرنے قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا۔

ڈولی کوباربارموقع فراہم کرنےکےباوجودٹیکس کی ادائیگی نہ کرنےپراکاؤنٹ منجمند کیا گیا،کمشنر پی آر اے مصباح نواز کی ہدایت پر انفورسمنٹ آفیسر سعود عتیق نے کارروائی کی۔








اشتہار


اشتہار