آشوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی

Prohibition of conjunctivitis-affected employees from entering the Election Commission

الیکشن کمیشن نے آ شوب چشم کے متاثرہ ملازمین کی الیکشن کمیشن میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ 

پاکستان نے دنیا کو بڑی پیشکش کردی۔

الیکشن کمیشن نے آ شوب   چشم کے مریضوں کے  داخلے کی پابندی کا سرکلر جاری کر دیا،الیکشن کمیشن نے  آشوب چشم  سے متاثرہ ملازمین کو مکمل صحت یاب ہونے دفتر آنے سے روک دیا۔

آشوب چشم  کے متاثرہ افسر یا ملازم صحتیاب ہونے کے بعد صحتیابی سرٹفکیٹ دینے کا پابند ہو گا ،متاثرہ شخص بغیر صحت یابی سرٹیفیکیٹ کے الیکشن کمیشن میں نہیں ا سکے گا۔












اشتہار


اشتہار