افغانستان، بھارت کے بعد ایران میں بھی شدید نوعیت کا زلزلہ

Después de Afganistán, India, también se produjo un terremoto de naturaleza severa en Irán.

ایران کے جنوبی علاقوں میں شدید نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ایران میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔

سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر صف ماتم بچھ گئی۔

جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ منگل کو جنوبی ایران میں 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔ جرمن ریسرچ سینٹر نے کہا کہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

اس سے قبل افغانستان میں گزشتہ 9 روز کے دوران شدید نوعیت کا تیسرا زلزلہ محسوس کیا گیا تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی تھی۔








اشتہار


اشتہار