افغانستان میں شدید نوعیت کا ایک اور زلزلہ آگیاامریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق آج (اتوار) افغانستان کے مقامی وقت 8 بجکر 6 منٹ پر آیا گزشتہ 9 روز کے دوران یہ تیسرا زلزلہ ہے
افغانستان میں 6.3 شدت کا ایک اور زلزلہ
ہرات کے مرکز سے 32.8 کلومیٹر جنوب مشرق میں 6.3 کی شدت کا زلزلہ آیا، جہاں اس سے پہلے بھی زلزلے نے تباہی مچائی تھی۔اس سے قبل ہرات کے شمال مغرب میں 21.7 میل دور 5.9 شدت کا زلزلہ۔
زندہ جان سے شمال مشرق میں 20.5 میل دور 6.3 شدت کا زلزلہ اور ایک اور 6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔واضح رہے کہ تباکن زلزلے کی وجہ سے درجنوں دیہات مکمل طور پر تباہ اور ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار سے بھی تجاوز کر گئی تھی۔