
ایلون مسک نے اپنے تیسرے بچے کا نام ظاہر کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اپنے پسندیدہ پلیٹ فارم کے ذریعے امریکی ارب پتی ایلون مسک نے کینیڈین گلوکار گرائمز کے ساتھ اپنے تیسرے بچے کا نام ظاہر کردیا ہے۔اب ان کے عوامی طور پر جانے جانے والے بچوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔
پہلا سیٹ لائٹ نیٹ ورک پر چلنے والا فون متعارف۔
"ایکس" پلیٹ فارم کے مالک نےاپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ میں انکشاف کیا کہ ایک نیا بچہ ان کے خاندان میں شامل ہوا ہے اور ہم نے اس کا نام ’’ ٹیکنو میکانیکس‘‘ رکھا ہے۔
Names of Elon Musk and Grimes' three kids:
— Pop Base (@PopBase) September 9, 2023
X Æ A-Xii
Exa Dark Sideræl Musk
Techno Mechanicus pic.twitter.com/Ggmgbs5HAY
ہم اسے "ٹاؤ‘‘ کہتے ہیں۔ اس کا بڑے بھائی کا نام ’’ ایکسا ڈارک سیڈاریل‘‘ رکھا گیا تھا اور اسے "X Æ A-Xii" کہا جاتا ہے۔