22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچے کے دنیا سے ٹکرانے کی پیشگوئی



Asteroids with the force of 22 atomic bombs are predicted to hit Earth

میری لینڈ: سائنسدانوں نے مستقبل 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچے کے دنیا سے ٹکرانے کی پیشگوئی کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سائنسدانوں نے مستقبل میں دنیا سے ٹکرانے والے سیارچے کی تاریخ کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ 

خبردار! پاس ورڈ لگاتے ہوئے یہ غلطی بلکل نہ کریں

سائنسدانوں کے مطابق یہ سیارچہ 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر طاقت سے دنیا سے ٹکرائے گا۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بینو نامی سیارچہ ہر 6 سالوں میں ہماری زمین کے قریب سے گزرتا ہے لیکن 24 ستمبر 2182 میں زمین اور سیارچے کے درمیان تصادم ہو سکتا ہے۔

Asteroids w22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچے کے دنیا سے ٹکرانے کی پیشگوئیith the force of 22 atomic bombs are predicted to hit Earth

انہوں نے کہا کہ اگرچہ سیارچہ کے دنیا سے ٹکرانے کی تاریخ بھی دور ہے تاہم ناسا بینو کے مدار کا رخ بدلنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے اور یہ مشن آخری مرحلے میں ہے۔

22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچے کے دنیا سے ٹکرانے کی پیشگوئی

سائنسدانوں کے مطابق بینو تقریباً 500 میٹر طویل سیارچہ ہے اور سائز کے اعتبار سے ڈائنو سار کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے والے سیارچے سے نصف چھوٹا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ جس جگہ یہ سیارچہ ٹکرائے گا اس سے 965 کلو میٹر دور تک تباہی پھیلائے گا۔ تاہم یہ اتنا بڑا نہیں ہو گا کہ عالمی سطح پر معدومیت کا سبب بنے گا۔








اشتہار


اشتہار