عائزہ خان کا دانش تیمور کے ہمراہ خوبصورت فوٹو شوٹ وائرل۔

Ayeza Khan's beautiful photo shoot with Danish Taimur goes viral.

پی این این :پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کی جانب سے دل موہ لینے والا نیا فوٹو شوٹ کروایا گیا ہے۔

نگران وزیر اعظم کون؟ نام فائنل ہوگیا؟

 حقیقی زندگی سمیت ڈرامہ سیریل ’چاند تارا‘ کی جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور نے خوبصورت فیشن فوٹو شوٹ کروایا ہے جسے دونوں کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر بھی کیا گیا ہے۔

 عائزہ اور دانش کا یہ نیا فوٹو شوٹ وائرل ہو گیا ہے جسے اس جوڑی کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی یہ ہر دلعزیز جوڑی اپنے فوٹو شوٹ کی تصویروں اور ویڈیوز میں  ایک ساتھ نہایت خوبصورت نظر آ رہے ہیں۔

 واضح رہے کہ 8 اگست 2014ء کو اداکار دانش تیمور نے اداکارہ عائزہ خان کے ساتھ 7 سے 8 سال تک تعلق میں رہنے کے بعد شادی کر لی تھی۔ اس جوڑی کے دو بچے بھی ہیں۔



 حوالہ

اشتہار


اشتہار