پنجاب بھر کے شہریوں کو ای لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ

Decision to issue e-license to citizens across Punjab

 لاہور ٹریفک پولیس نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کے سلسلے میں لاہور سمیت پنجاب بھر کے شہریوں کو سہولت فراہم کرتے ہوئے ای لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

دن کا آغاز لیموں پانی سے کرنے والے کیا فوائد پاتے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ یہ سہولت لاہور سمیت پنجاب بھر کے شہریوں کو فراہم کی جائے گی جو گھر بیٹھے اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر سکیں گے جبکہ شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر اپ لوڈ کر کے اپنے ڈیٹا بارے بھی معلومات حاصل کر سکیں گے




اشتہار


اشتہار