بچوں کی ویکسی نیشن نہ کرانے پر والدین کو سزا ہو گی اور جرمانہ بھی کیا جائے گا

Parents will be penalized and fined for not vaccinating their children

 بچوں کی ویکسی نیشن نہ کرانے پر والدین کو سزا ہو گی اور جرمانہ بھی کیا جائے گا۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ امیونائزیشن اینڈ اپیڈیمکس کنٹرول بل 2023 کی توثیق کردی ہے۔

کافی انسانی صحت کیلئےفائدہ مندیامضرصحت؟

بل کا مقصد صوبے میں بیماریوں اور وبائی امراض کی امیونائزیشن، ویکسینیشن، سائنسی اور سماجی ذرائع اور طریقوں کے ذریعے روک تھام اور کنٹرول کرنا ہے، بل کے مطابق بچوں کی ویکسینیشن نہ کروانے والے والدین یا سرپرست کو متعلقہ ڈپٹی کمشنر ذیلی دفعہ (1) کے تحت ایک ماہ تک قید کی سزا یا پچاس ہزار روپے تک کے جرمانہ یا دونوں سزا دینے کا مجاز ہو گا۔




اشتہار


اشتہار