موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

There is great news for mobile phone users

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نئے موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی آنے سے پرانے استعمال شدہ موبائل فونز کی قیمت میں بھی کمی آگئی ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کی جانب سے موبائل فونز کے ٹیکس میں کمی کردی ہے جس میں چھوٹے اور بڑے فونز شامل ہیں جبکہ آئی فون کے ٹیکسز بھی 70 فیصد ہوگئے ہیں۔

پی ٹی اے ٹیکس میں واضح کمی، مہنگے ترین فون سستے ہوگئے

حکومت کی اس پالیسی سے دکانداروں اور خریداروں کو بھی کافی ریلیف ملا ہے لیکن اب بھی چین سے آنے والے فون پر ٹیکس کم لیا جاتا ہے جبکہ امریکہ سے آنے پر ٹیکس زیادہ لیا جارہا ہے۔



اشتہار


اشتہار