آئی ایم ایف کے بعد عالمی بینک کی پاکستان پر ڈالروں کی بارش، وجہ کیا ہے؟

After the IMF, the rain of dollars on Pakistan by the World Bank, what is the reason?

آئی ایم ایف معاہدے کے ثمرات ںظر آنے لگے۔ عالمی بینک بھی بھی پاکستان پر ڈالروں کی برسات کردی۔ 

تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی، عالمی بینک کے مطابق یہ رقم پنجاب میں منصوبہ بندی کے پروگرام کے لئے خرچ ہو گی۔ پروگرام کا مقصد پنجاب میں 60 فیصد خاندانوں میں منصوبہ بندی کو بڑھانا ہے۔

پاکستان کو IMFسے1 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی پہلی قسط مل گئی،اسحاق ڈار

عالمی  بینک نے پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کے پروگرام کیلئے 10 کروڑ ڈالرکی امدادکی منظوری  دے دی۔ پروگرام کابنیادی مقصد  پنجاب میں تولیدی صحت اور خاندانی منصوبہ بندی کو 2030 تک 60 فیصدکی سطح پرپہنچانا ہے۔



اشتہار


اشتہار