ٹیلی مارکیٹنگ ایس ایم ایس بلاک کرنے کے لیے اپنا موبائل نمبر ڈوناٹ کال رجسٹر (ڈی این سی آر ) " میں درج کریں۔ اندراج کیلئے reg ٹائپ کریں اور اسے 3627 پر ایس ایم ایس کریں۔
ان چاہے اور نا پسندیدہ پیغامات بلاک کرنے کے لیے پیغام بھیجنے والے کا فون نمبر ٹائپ کریں، وقفہ دیں، وصول شدہ پیغام ٹائپ کریں اور اسے 9000 پر ایس ایم ایس کریں۔
واٹس ایپ گروپ چیٹ کے اندر نمایاں تبدیلی کرنے جا رہا ہے
نامناسب اور نا معلوم کالز اور ایس ایم ایس کو بلاک کرنے کے لیے جاز اور یوفون کے صارفین #420 * ڈائل کریں۔ زونگ اور ٹیلی نار کے صارفین 420 ڈائل کر کے رپورٹ / بلاک کر سکتے ہیں۔