پاکستانی معروف اداکار وماڈل عماد عرفانی کا بیٹا زاویارعرفانی انتقال کرگیا

The well-known actor's house was mourned.


پاکستانی معروف اداکار وماڈل عماد عرفانی کا بیٹا زاویارعرفانی انتقال کرگیا۔


یہ افسوسناک خبرعماد عرفانی کی ایک قریبی دوست کی جانب سے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر چند گھنٹے قبل شیئر کی گئی ہے۔شانزے شیخ انسٹاگرام صارف کا اپنی اسٹوری میں لکھنا ہے کہ اُن کے دوست عماد عرفانی کا بیٹا زاویارعرفانی کا آج انتقال ہو گیا ہے۔


شانزے شیخ کا افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مزید لکھا ہے کہ اولاد سے بڑا کوئی دُکھ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پرشیئرکی گئی اس اسٹوری میںعماد عرفانی کے بیٹے کے انتقال کی وجہ شیئر نہیں کی گئی ہے۔






اشتہار


اشتہار