لله ما أخذ، وله ما أعطى، وكل شيء عنده بأجل مسمى.
— د. عبدالعزيز الشايع (@aamshaya) May 8, 2023
رحم الله الشيخ #محمد_خليل_القاري.
اللهم اجعل القرآن شفيعا له..
اللهم اغفر له وارحمه، وعافه واعف عنه، وأكرم نزله، ووسع مدخله، ونقه من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس، وأدخله الجنة، وأعذه من عذاب القبر، ومن عذاب النار . pic.twitter.com/i4CDVR4C1n
دنیا نیوز کی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ مرحوم کے والدین کا تعلق آزاد جموں و کشمیر کے دار الحکومت مظفرآباد سے 21 کلو میٹر دور پٹہکہ کے گاؤں کڑیاں دراڑ سے تھا
ان کے والدین 1962ء میں سعودی عرب منتقل ہوئے جہاں ان کے ہاں 1975ء میں مکہ مکرمہ میں محمد خلیل القاری پیدا ہوئے۔
بتایا گیا ہے کہ شیخ محمد خلیل القاری نے قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد مدینہ یونیورسٹی سے اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کی، 2016ء میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے انہیں مسجد نبوی ﷺ کا نامزد کیا
جس کے ساتھ ہی انہیں پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل ہوا جنہوں نے مسجد نبوی ﷺ میں بطور امام فرائض انجام دیئے، جہاں انہوں نے رمضان المبارک کے دوران نماز تروایخ میں قرآن پاک بھی سنایا۔