سوشل میڈیا سائٹس کو ایک بار پھر انٹرنیٹ صارفین کے لیے بلاک کر دیا گیا۔

Social media sites were once again blocked for internet users.

ملک بھر میں انٹرنیٹ توبحال کردیا گیا ہے لیکن صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس تک رسائی نہیں دی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملک کے مختلف علاقوں میں فیس بک اور ٹوئٹر پر ایک بار پھر  پابندی عائد کردی ہے۔ جس سے سوشل میڈیا صارفین کو یہ دونوں ایپ استعمال کرنے میں ایک بار پھر شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


گوگل میپس کے متعلق بڑی خبر آگئی۔

یاد رہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد احتجاج کو روکنے کیلئے حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معطل کردی تھیں۔ 

تاہم کل پی ٹی اے کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال کردی گئی ہیں۔ تاہم انٹرنیٹ بحال ہونے کے باوجود سوشل میڈیا سائٹس پرابھی تک پابندی عائد ہے۔







اشتہار


اشتہار