بڑی کمپنیوں نے موبائل فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردیں۔
پاکستان میں موبائل فونز کی دو بڑی کمپنیوں
نے اپنے چند فونز کی قیمتوں میں نمایاں کر دی۔ Tecno اور Infinix
پرو پاکستانی کی رپورٹ کے مطابق دونوں کمپنیوں نے گزشتہ سال سے کئی فونز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق دونوں کمپنیوں نے اپنے تمام ڈسٹری بیوٹرز اور ڈیلرز کو 2022 اور 2021 کے فون ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کے بارے میں مطلع کرتے ہوئے نوٹیفکیشن شیئر کیا۔
صرف گنتی کریں اور کروڑوں کمائیں۔
جیسا کہ پہلے ذکر کیا گیا ہے، قیمتوں میں کمی پہلے سے ہی مؤثر ہے، لہذا یہ رعایتیں جلد ہی ہر جگہ دستیاب ہوں گی۔