Famous Pakistani actress suffering from fatal disease.

Famous Pakistani actress suffering from fatal disease.

پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ صبا قمر نے مداحوں کو اپنی بیماری کی اطلاع دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صبا قمر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے اپنے ہاتھ پر ڈرپ لگی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی طبیعت ناسازی سے متعلق بھی آگاہ کیا۔


اداکارہ نے اسٹوری پر لکھا 'سیٹ پر دھواں پیدا کرنے کے لیے  جو ڈیزل استعمال کیا جاتا ہے اس کے باعث میں گزشتہ کچھ دنوں سے پھیپھڑوں کے انفیکشن میں مبتلا ہوں۔


ملائکہ اروڑا نے ارجن کپور سے ڈیٹنگ کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

صبا قمر نے مزید لکھا  کہ چونکہ یہ لوگوں کی صحت کے لیے انتہائی مضر ہوتا ہے پھر بھی میرے منع کرنے کے باوجود

 کسی نے ایک نہ سنی اور اب میں بہت برا محسوس کررہی ہوں۔

Famous Pakistani actress suffering from fatal disease.

اداکارہ کی بیماری کی اطلاع پر فلم ساز و اداکار سرمد کھوسٹ نے بھی ردعمل دیا اور سیٹ پر ڈیزل استعمال کرنے کو منع کیا۔

فلم ساز سرمد کھوسٹ نے لکھا 'میری سمجھ سے باہر ہے کہ سینز میں دھواں کیوں دکھانا پڑتا ہے اگر یہ اتنا ہی ضروری ہے تو اس کا متبادل ڈھونڈا جاسکتا ہے'۔



Famous Pakistani actress suffering from fatal disease.








اشتہار


اشتہار