ایکسپورٹ سیکٹر کیلئے گیس پرسبسڈی بحال کردی گئی

Gas subsidy has been restored for the export sector

 ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بحالی کیلیے حکومت نے ایکسپورٹ سیکٹرکے لئے ختم کی جانے والی گیس سبسڈی بحال کردی۔ٹیکسٹائل انڈسٹری سمیت 5 ایکسپورٹ سیکٹر کو دو ماہ کے لئے گیس 13 کی بجائے 9 ڈالر فی یونٹ فراہم کی جائے گی، صنعتکاروں نے بھی سکھ کا سانس لیا۔

چین میں مسجد کی جزوی شہادت کا منصوبہ، جھڑپوں کے بعد گرفتاریاں

صنعتکاروں نے کہاکہ ہم وزیرخزانہ کے شکرگزار ہیں، انرجی ریلیف سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کی 1 بلین ڈالر کی ایکسپورٹ میں اضافہ کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ حکومت نے رواں برس اپریل میں ایکسپورٹ سیکٹرز کے لئے گیس پر 80 ارب روپے کی سبسڈی ختم کی تھی جس سے 30 فیصد تک یعنی اربوں ڈالرز کی پروڈکشن میں کمی آئی تھی۔







اشتہار


اشتہار