ٹیلی کام کمپنیوں کو انٹرنیٹ بند کرنے کے احکامات موصول، فرخ حبیب کا ٹویٹ

ٹیلی کام سیکٹر کو زمان پارک لاہور کے 5 کلومیٹر کے احاطے میں ڈیٹا سروسز انٹرنیٹ بند کرنے کے احکامات موصول ہوئے۔

Telecom sector received orders to close data services internet with in 5km premises of zaman park Lahore, Farrukh Habib

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے ٹویٹ کیا ہے کہ ٹیلی کام کمپنیوں کو زمان پارک لاہور کے پانچ کلومیٹر اطراف میں انٹرنیٹ سروسز بند کرنے کے احکامات موصول ہوئے ہیں۔

ٹک ٹاک سے پیسے کمانا اب صارفین کیلئے زیادہ آسان ہوگیا۔



اشتہار


اشتہار