ایشیا کپ پاکستان سے کہاں منتقل ہو رہا ہے؟

Asia Cup is shifting from Pakistan to where?

ایشیاکپ پاکستان سے کہاں منتقل ہورہا ہے؟

اسلام آباد ایشین کرکٹ کونسل نے ٹورنا منٹ کو پاکستان سے کسی دوسرے ملک شفٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا اس حوالے سے سری لنکا کو موزوں ترین وینیو قرار دیا جارہا ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ستمبر میں شیڈول ایشیا کپ میں شرکت کے لیے بھارت کی جانب سے ٹیم بھیجنے سے مسلسل انکار کے بعد ایشین کرکٹ کونسل نے ٹورنامنٹ کو پاکستان سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔







اشتہار


اشتہار