ایچ بی ایل پی ایس ایل8پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنیوالی ٹیموں کا اعلان کردیاگیا۔

Announcement of teams for PSL 8, play-off stage.

 ایچ بی ایل پی ایس ایل8پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنیوالی ٹیموں کا اعلان کردیاگیا۔

تفیصلات کے مطابق لاہور قلندرز پہلی، ملتان سلطانز دوسری، اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری اور پشاور چوتھی پوزیشن پر موجود ہے۔

15 مارچ کو ہونے والےپہلے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا ٹاکرا ہو گا ۔کوالیفائر کی فاتح ٹیم براہ راست فائنل میں پہنچ جائے گی۔جبکہ ہارنے والی ٹیم ایلی منیٹر ٹو کھیلے گی۔

16 مارچ کو پہلا ایلی منیٹر پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہو گا۔جبکہ 17 مارچ کو کوالیفائر ہارنے والی اور پہلا ایلی منیٹر جیتنے والی ٹیم سے مقابلہ کریں گی۔

واضح رہےکہ19 مارچ کو ایلی منیٹر ٹو اور کوالیفائر کی فاتح ٹیم کے درمیان پاکستان سپرلیگ کا فائنل ہو گا۔














اشتہار


اشتہار