Unique wedding, rain of foreign currency

 

Unique wedding, rain of foreign currency, people arrived with nets

منڈی بہاؤالدین میں نوجوان رئیس زادے کی انوکھی شادی ہوئی جس میں رنگ برنگے کرنسی نوٹوں کی بارش کی گئی۔ 

رپورٹ کے مطابق دولہاکے عزیزوں و اقارب نے ملک وغیرملکی کرنسی نوٹوں کی بوریوں  کی بوریاں لٹائی۔ نوجوان مقامی تاجر کا بیٹا ہے،  مقامی ہوٹل کی چھت سے ملکی و غیر ملکی نوٹ نچھاور کئے گئے۔  نوٹ بارش کی طرح زمین پر گرتے رہے جہاں لوگ جال لےکر پہنچ گئے۔  مقامی تاجر کے بیٹے کی شادی میں نوٹ نچھاور کرنے کا سلسلہ کئی گھنٹے جاری رہا۔بارات  وارڈ نمبر 5 سے پھالیہ روڈ میرج ہال میں پہنچی اور راستے میں بھی نوٹ نچھاور کئے گئے۔



اشتہار


اشتہار