تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے اپنے موقف پر قائم ہیں۔
عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کو بھی ہفتے کے روز لاہور طلب کرلیا ہے۔
خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ملاقات میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے استعفے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کو بھی ہفتے کے روز لاہور طلب کرلیا ہے۔
— Naseer Ud Din (@MeetWithNaseer) December 1, 2022
خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ملاقات میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے استعفے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔