عمران خان کا نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہہ ہے کہ میری ہدایات پر لندن میں جیو ٹی وی لمیٹیڈ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔میرےوکلاء نےیہ نوٹس Pre Action Protocol for Media & Communications Claims کےتحت بھیجاہے۔جیو ٹی وی لمیٹیڈ کوآج لندن میں باضابطہ طور پر Letter of Claim دےدیا گیاہے اور انکےپاس جواب کیلئے14 روز کی مہلت ہے۔
عمران خان کی ہدایات پر جیو ٹی وی کو لندن میں لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا۔ https://t.co/olaV5zGVJ8
— Naseer Ud Din (@MeetWithNaseer) December 5, 2022
میری ہدایات پر لندن میں جیو ٹی وی لمیٹیڈ کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔میرےوکلاء نےیہ نوٹس Pre Action Protocol for Media & Communications Claims کےتحت بھیجاہے۔جیو ٹی وی لمیٹیڈ کوآج لندن میں باضابطہ طور پر Letter of Claim دےدیا گیاہے اور انکےپاس جواب کیلئے14 روز کی مہلت ہے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 5, 2022