When will be the decision to dissolve the assemblies? Fawad Chaudhary told

 

When will be the decision to dissolve the assemblies? Fawad Chaudhary told

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے بتایا کہ تحریک انصاف کا پنجاب اور خیبر پختونخواکی صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ بدھ یا جمعرات کو ہوگا۔

تفصیلات کےمطابق فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان اگلے تین روز میں مشاورت مکمل کر لیں گے، پنجاب اور کے پی کے وزرا اعلی عمران خان کا حکم ملتے ہیں اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے۔

اشتہار


اشتہار