Rumors of firing on journalist Imran Riaz Khan

 

عمران ریاض پر فائرنگ کی افواہیں حقیقت کیا نکلی ؟

سینئر صحافی اور معروف یوٹیوبر عمران ریاض نے فائرنگ یا گرفتاری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلی خبروں کی تردید کردی ۔

تفصیلات کےمطابق عمران ریاض خان سوشل میڈیاپر گرفتاری کے حوالے سے خبروں کی تردیدکرتے ہوئے لکھا کہ میرے ساتھ فائرنگ یا گرفتاری کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیامیں بلکل محفوظ ہوں ۔ برائے مہربانی افواہوں پر یقین نہ کریں
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پرخبر گردش کررہی تھی کہ معروف صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا مگر خوش قسمتی سے عمران ریاض اس فائرنگ میں محفوظ رہے۔جبکہ عمران ریاض نے اس حوالے سے خبروں کی تردید کردی۔

اشتہار


اشتہار