WhatsApp down in Pakistan, other countries

 

WhatsApp down in Pakistan, other countries

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ  سروس ڈاؤن ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ واٹس ایپ کی سروسز دنیا بھر میں متاثر ہوئی ہیں جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔


اشتہار


اشتہار