Proving Imran Khan corrupt is as difficult as proving Nawaz Sharif honest

 

Proving Imran Khan corrupt is as difficult as proving Nawaz Sharif honest
رہنماء پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے حکومتی جماعت پر تنقید کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ 
کینڈی کرش چمپئین تحریک انصاف کیخلاف کاروائ کی فکر چھوڑیں اس میں کچھ نہیں رکھا جلد آپ اور آپ کے خاوند گرامی سے سگریٹ انڈسٹری کو دی جانیوالی مراعات کی انکوائری کا آغاز ہونا ہے اس کی فکر کریں باقی عمران خان کو کرپٹ ثابت کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا نواز شریف کو ایماندار ثابت کرنا

اشتہار


اشتہار