Imran Khan congratulates Arshad Nadeem, message continues

 

Imran Khan congratulates Arshad Nadeem, message continues

Chairman Tehreek-e-Insaf Imran Khan congratulated Arshad Nadeem for overcoming his injury and winning gold medal for Pakistan.


Former Prime Minister Imran Khan said in a tweet that he congratulates Arshad Nadeem for making a new record of throwing a javelin throw of 90.18 meters. Imran Khan also shared a video of Arshad Nadeem throwing a javelin throw.

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ارشد ندیم کو انجری پرقابو پانے اور پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جتنے پر مبارک باد دی۔


سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ ارشد ندیم کو نوے اعشاریہ ایک آٹھ میٹر کی جیولن تھرو پھینکنے کا نیا ریکارڈ بنانے پر مبارک باد دیتا ہوں۔عمران خان نے ارشد ندیم کی جیولن تھرو پھینکنےکی ویڈیو بھی شئیر کی۔

کامن ویلتھ گیمز میں ارشد ندیم نے سبز ہلالی پرچم سب سے اونچا کر دیا،جیولین تھرو میں ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے نوے اعشاریہ ایک آٹھ میٹر کی تھرو پھینکی کرچوبیس سال  کا ریکارڈ بھی  توڑ دیا ۔



اشتہار


اشتہار