Imran Khan also changed politics, Habib Akram

 


"عمران خان ایک اصول کا سوال لیکر عوام کے پاس چلے گئے کہ جن کی کرپشن  کے بارے میں بتایا کرتے تھے وہ قابل قبول کیسے ہوگئے؟ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کو اسکا سابقہ موقف یاددلادلاکر بتارہے ہیں کہ اسکے پاس پیچھے ہٹنے کا راستہ نہیں ہے، سیاست کا یہ انداز پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ، اس سے پہلے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ سودے بازی بند کمروں میں ہوتی تھی اور عوام کا دل جلسوں میں لبھایا جاتا تھا، عمران خان کا یہ عجیب وغریب انداز۔۔"۔حبیب اکرم



اشتہار


اشتہار