Explosion in Kabul, 8 people killed, ISIS claimed responsibility

 

Explosion in Kabul, 8 people killed, ISIS claimed responsibility

8 people were killed and 18 injured in an explosion in Kabul, the capital of Afghanistan. Daesh claimed responsibility for the blast.

According to a foreign news agency, Daesh has claimed that 20 people have died as a result of the explosion.


افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے، دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق داعش نے دعویٰ کیا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

پولیس ترجمان خالد زدران نے کہا کہ دھماکا رش والی جگہ پر ہوا، سینئر طالبان رہنما نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا خیز مواد سبزی کے ٹھیلے میں نصب کیا گیا تھا۔طالبان رہنما نے مزید کہا کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 50 سے زائد ہے۔











حوالہ

اشتہار


اشتہار