What is the status of Chaudhry Shujaat's letter? Faisal Javed's big claim

 

What is the status of Chaudhry Shujaat's letter? Faisal Javed's big claim

PTI leader Faisal Javed has also described Chaudhry Shujaat's letter as just a piece of paper.

Faisal Javed said in a statement on Twitter that 'It is the season of rain! The only status of Chaudhry Shujaat's letter is that it should be eaten with fritters on it.


پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے بھی چوہدری شجاعت کے خط کو صرف کاغذ کا ایک  ٹکڑا قرار دیا ہے۔

ٹوئئر پر جاری  بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ ‘بارش کا ہے موسم! چوہدری شجاعت کے خط کی صرف یہ حیثیت ہے کہ اس پر پکوڑے رکھ کر کھائے جائیں’۔

انہوں نے کہا کہ ‘امید ہے ان سیاہ بادلوں کے چھٹنے سے پہلے پنجاب میں چھائی سیاہ سیاست مٹ جاۓ گی’۔

رہنما پی ٹی آئی کا  کہنا تھا کہ ‘سب نظریں سپریم کورٹ کی طرف ہیں’۔


اشتہار


اشتہار