The President of the State called a meeting of the National Assembly

 

The President of the State called a meeting of the National Assembly صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

The President of the State called a meeting of the National Assembly

President of the country Dr. Arif Alvi called the meeting of the National Assembly on July 27.

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کااجلاس 27 جولائی کو طلب کرلیا۔


جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس27 جولائی بدھ کی سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔


صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے۔


حوالہ

اشتہار


اشتہار