It was clear that the match was fixed last night, PTI leader Farrukh Habib
رہنما پاکستان تحریک انصاف نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہہ ڈپٹی اسپیکر کٹھ پتلی ہے اسکی ڈوڑیں جہاں سے ہلائی جارہی ہے اس کا پاکستان کی ساری عوام کو پتہ ہے۔
صاف نظر آرہا تھا گزشتہ رات میچ فکس تھا اور اس کو سکپرٹ پہنچایا گیا تھا جو اس نے پڑھ کر سنا دیا۔ پاکستان کی سیاست سے چابی والے کھلونوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی تاکہ جمہوریت مضبوط ہوسکے
ڈپٹی اسپیکر کٹھ پتلی ہے اسکی ڈوڑیں جہاں سے ہلائی جارہی ہے اس کا پاکستان کی ساری عوام کو پتہ ہے۔ صاف نظر آرہا تھا گزشتہ رات میچ فکس تھا اور اس کو سکپرٹ پہنچایا گیا تھا جو اس نے پڑھ کر سنا دیا۔ پاکستان کی سیاست سے چابی والے کھلونوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی تاکہ جمہوریت مضبوط ہوسکے
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) July 23, 2022