رکشا بندھن کا تہوار

Raksha Bandhan festival
دنیا بھر میں ہندو برادری نے اپنا مذہبی تہوار رکشا بندھن یا راکھی کا تہوار جوش و جذبے سے منایا، اس دن بہنیں بھائیوں کے ہاتھ پر راکھی باندھ کر اپنی حفاظت کرنے کا عہد لیتی ہیں۔

LOADING...

ہندو عقیدے کے مطابق رکشا بندھن کا تہوار مہا بھارت سے شروع ہوا، اس دن ہندو گھرانوں میں بہنیں دیا، چاول اور راکھیوں سے سجی پوجا کی تھالی تیار کرتی ہیں۔اپنے بھائیوں کی کلائی پر پیار سے راکھی باندھ کر ان کی لمبی عمر اور خوشحالی کی دعا کرتی ہیں۔

رکشا بندھن کا تہوار

رکشا بندھن کا تہوار

رکشا بندھن کا تہوار

رکشا بندھن کا تہوار
پاکستان میں بسنے والے ہندو بھی رکشا بندھن بڑی دھوم دھام سے مناتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ راکھی کا بندھن دھاگے سے کئی گنا زیادہ مضبوط ہے۔




اشتہار


اشتہار