امریکا ایران معاہدہ ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

US-Iran deal, oil prices fall in global market
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر گئیں۔عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی نئی قیمت 83.70 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

LOADING...

اس کے علاوہ امریکی خام تیل کی قیمت 3.75 ڈالر کمی کے بعد 80.76 ڈالر فی بیرل پر آ گئی۔یاد رہے کہ امریکا ایران کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے امن معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے پر باضابطہ دستخط 19 جون کو سوئٹزر لینڈ میں ہوں گے۔






اشتہار


اشتہار