بھارت کی 5 ریاستوں میں انتخابات کے غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی 206 نشستوں پر برتری ہے جبکہ ممتا بنرجی کی جماعت ترنمول کانگریس 80 نشستیں حاصل کر سکی ہے۔بھارتی میڈیا کے بتایا کہ مغربی بنگال کی 294 رکنی اسمبلی میں حکومت بنانے کے لیے 148 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو میں اداکار سے سیاستدان بننے والے جوزف وجے کی جماعت 108 نشستیں جیت گئی ۔تامل ناڈو میں 234 نشستوں میں سے 118 اکثریت کے لیے ضروری ہیں۔
LOADING...