سابق امریکی صدر جوبائیڈن پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جو ہڈیوں تک پھیل چکا ہےبائیڈن آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جوبائیڈن گزشتہ ہفتے تکلیف کے باعث اسپتال گئے تھے جہاں کینسر کی علامات ظاہر ہونے پر ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔بیان کے مطابق سابق صدر بائیڈن اور ان کے اہلخانہ علاج کے آپشنز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
LOADING...
