کرک ، ٹرالر اور وین میں خوفناک تصادم ، 10 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

Terrible collision between truck, trailer and van, 10 people killed, 8 injured
کرک میں انڈس ہائی وئے پر ٹرالر اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ڈسٹرکٹ ریسکیو افسر کے مطابق انڈس ہائے وہے پر لکی غنڈکی کے قریب ٹرالر مسافر وین پر چڑھ گیا، جس کی وجہ سے کئی مسافر پھنس گئے ، 10 لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

LOADING...

مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے ، وین میں پھنسے زخمیوں کو ہیوی مشینری کے ذریعے نکالا گیا ، ریسکیو حکام کے مطابق بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔





اشتہار


اشتہار