طلبا کیلئے یونیفارم کی پابندی میں نرمی، چھٹیوں کےبعد کےاوقات کار جاری

Uniform restrictions relaxed for students, work resumes after holidays
محکمہ خصوصی تعلیم نے تعلیمی اداروں میں طلبا کیلئے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کر دی۔تفصیلات کےمطابق 13جنوری سے15 فروری تک طلبا کے یونیفارم کی پابندی میں نرمی کی گئی۔

LOADING...

  سردی کے پیش نظر پیر تا ہفتہ صبح 9سے دوپہر 2بجے تک تعلیمی ادارے لگیں گے۔جمعہ کے روز اوقات کار صبح 9بجے سے دوپہر 12بجےتک ہوں گے،محکمہ خصوصی تعلیم نےموسم سرما کی چھٹیوں کےبعد کےاوقات کار جاری کردیئے۔




اشتہار


اشتہار