بھارت کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی فلم ‘ویر’ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی معروف اداکارہ زرین خان نے کیریئر کے دوران پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں بتا دیابھارتی میڈیا کے مطابق زرین خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ فلم ‘ویر’ کی ریلیز کے بعد میری زندگی بہت مشکل ہوگئی تھی، بےشک! یہ ایک بڑی فلم تھی لیکن میں اس فلم کی وجہ سے سخت تنقید کی زد میں آگئی تھی۔
LOADING...