جہلم:مدرسے کے امام کی خاتون ٹیچر سے زیادتی

Jhelum: Madrasah imam rapes female teacher
جہلم میں امام  نے مدرسے کی ٹیچرکو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو حراست میں لےلیا۔ پولیس کے مطابق شمس پور میں شادی شدہ ٹیچر کو زبردستی زیادتی کا بنایا گیا،مدرسے میں پڑھانے والی عورت سے امام مدرسہ نے زیادتی کی ہے۔

LOADING...

ذرائع کے مطابق کالاگجراں پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو حراست میں لےلیا ہے،ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں عورت سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے،ڈی این اے ٹیسٹ کےلیے سیمپل لاہور لیبارٹری  بھجوائے جائیں گے۔



اشتہار


اشتہار