سیکرٹری قانون کی مدت ملازمت میں6 ماہ کی توسیع ،نوٹیفکیشن جاری
-
سیکرٹری قانون راجہ نعیم اکبر کو مزید 6ماہ کی توسیع دے دی گئی ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری قانون راجہ نعیم اکبر کو6 ماہ کی توسیع دے دی گئی۔
LOADING...
وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،راجہ نعیم اکبر کو دی گئی توسیع 19 اگست سے شمار ہوگی۔