سوات: گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق،ہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی

SWAT: 6 people, including 3 women, were injured after lightning struck a house the other day.
سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔  سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ،واقعے میں گھر کا سربراہ جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افرد زخمی  ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
 دوسری جانب تحصیل شکئی رابوت میں پیش امام کے حجرہ کی چھت گر گئی ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں جانی نقصان نہیں ہوا۔



اشتہار


اشتہار