Road rage is coming to aircrafts. 😑
— Vijay Shekhar Sharma (@vijayshekhar) January 15, 2024
I am sure, we all understand crew is guided by ATC and doesn’t delay a flight on their own.
This is completely unacceptable!
We must respect and honour who standby and give us services in any hour and weather.
pic.twitter.com/ZvVbqiPKmL
مسافر کی شناخت ساحل کٹاریہ کے نام سے ہوئی ہے جسے سیکورٹی فورسز کے حوالے کر دیا گیا ہے۔طیارے کے پائلٹ نے مسافر کے خلاف دہلی پولیس میں شکایت درج کرائی، جس کی بنیاد پر معاملے میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
Road rage is coming to aircrafts. 😑
— Vijay Shekhar Sharma (@vijayshekhar) January 15, 2024
I am sure, we all understand crew is guided by ATC and doesn’t delay a flight on their own.
This is completely unacceptable!
We must respect and honour who standby and give us services in any hour and weather.
pic.twitter.com/ZvVbqiPKmL
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے مسافر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس سب میں فلائٹ عملے کا کوئی قصور نہیں، وہ انہیں دی گئی ہدایات کے مطابق کام کرتے ہیں۔
پے ٹی ایم کے بانی وجے شیکھر شرما کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی اور ساتھ میں لکھا کہ بے اختیار غصے کا اظہار ، ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ فلائیٹ سٹاف کو پیچھے سے گائیڈ کیا جاتا ہے وہ اپنے طور پر فلائیٹ کو تاخیر کا شکار نہیں بناتے۔
جس کا ایک صارف نے جواب دیا کہ اگر آپ کو 2 بائے 2 کی کرسی پر 6 گھنٹے کیلئے بند کر کے رکھا جائے اور یہاں تک کہ وجہ بھی نہ بتائی جائے تو آپ کو معلو م ہو کہ غصے کا اظہار کیا ہوتا ہے اور کسٹمرز کااستحصال کیا ہوتا ہے ۔